Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان پانچھویں پوزیشن کو کھونے کے قریب تر

    By Daily Khabrainاکتوبر 1, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک)ایشیا کپ میں شرمناک پرفارمنس کے بعد رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر پاکستانی گرفت کمزور پڑنے لگی، ایک ساتھ 3 پوائنٹس کی کٹوتی کے بعد چھٹے نمبر کی آسٹریلوی ٹیم پر برتری صرف ایک پوائنٹ رہ گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کی تکمیل کے بعد تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں جاری کردی ہے جس میں پاکستان اور سری لنکا دونوں کو ہی تین تین پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑا ہے،گرین شرٹس اگرچہ اپنی پانچویں پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں مگر اس پر گرفت ڈھیلی پڑنے لگی ہے کیونکہ ان کو چھٹے نمبر پر 100 پوائنٹس کے ساتھ موجود آسٹریلیا پر صرف ایک ہی پوائنٹ کی برتری حاصل ہے، اگرچہ ٹائٹل جیتنے والی بھارتی ٹیم نے ایک پوائنٹ حاصل کیا مگر وہ بدستور انگلینڈ سے نیچے دوسرے ہی نمبر پر موجود ہے۔افغانستان کو عمدہ پرفارمنس کا صلہ 5 پوائنٹس ترقی کی صورت میں ملا جس سے اس کا خود سے اوپر نویں نمبر پر موجود افغانستان سے فاصلہ صرف 2 پوائنٹس باقی رہ گیا ہے۔ایشیا کپ شروع ہونے سے قبل بیٹنگ چارٹ پر دوسری پوزیشن بابر اعظم کے قبضے میں تھی اور یہ توقع کی جارہی تھی کہ وہ ایونٹ کے دوران آرام پانے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انھیں ٹاپ پوزیشن سے محروم کردیں تے مگر اس کے برعکس ہوا ، خراب کارکردگی کی وجہ سے بابر ایک ساتھ 4 پوائنٹس کے خسارے کا شکار ہوکر چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔فخر زمان کو تین درجے تنزلی نے 19 ویں نمبر پر پہنچا دیا ہے، البتہ امام الحق 15درجے ترقی سے کیریئر بیسٹ 27 ویں پوزیشن پر فائز ہوچکے ہیں جبکہ شعیب ملک کو بھی 12 درجے کی بہتری نے 42 ویں نمبر پر پہنچا دیا ہے۔بولنگ میں حسن علی تین درجے خسارے کے بعد اب ساتویں نمبر پر چلے گئے ہیں، ٹورنامنٹ میں واحد میچ کھیلنے والے جنید خان کو ایک ساتھ 7 درجے ترقی نے 30 ویں نمبر پر پہنچادیا۔افغانستان کے راشد خان آل راﺅنڈر میں ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان کے محمد حفیظ تین درجے خسارے کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف

      لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل

      سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.