جکارتہ(آئی این پی)ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی ہے۔جکارتہ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔جکارتہ میں جاری میگا ایونٹ…
کھیل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مرزا اقبال بیگ نے کہا کہ 2016میں بھی ایبٹ آباد میں کھلاڑیوں کے لئے فٹنس کیمپ لگایا گیا تھا۔ٹریننگ بہت اہم ہے فوجی ٹرینر ٹریننگ دے رہے ہیں ۔فٹنس کے لئے یہ ایک اچھی کوشش ہے۔چینل فائیو کے…
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوں گی جبکہ نیوزی…
لاہور(ویب ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، امید…
جکارتا(ویب ڈیسک) ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے بھارت کو 1-3 سے شکست دیدی۔جکارتہ میں جاری میگا ایونٹ کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں روایتی حریف مدمقابل ہوئے، بھارت نے پہلا سیٹ 21-25 سے جیتا تاہم پاکستانی…
کراچی(ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمل کا وقت آگیا ہے لہٰذا وزیراعظم عمران خان کو وقت دینا چاہیے۔سابق کپتان شاہد آفریدی کی فاو¿نڈیشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایم او یو سائن کیا گیا۔…
جکارتہ(ویب ڈیسک) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کر لی ہے۔پاکستان نے اپنے آخری پول میچ میں بنگلادیش کو پانچ کے مقابلے میں…
سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے تازہ ترین الزامات سامنے آئے ہیں۔قطر کے معروف نشریاتی ادارے کی کرکٹ کرپشن پر ڈاکو مینٹری کا دوسرا حصہ جاری کردیا گیا جس میں ایک بھارتی فکسنگ…
لزبن (ویب ڈیسک)پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ طارق لطفی نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ پ±رتگال کے شہر لزبن میں کھیلا جانے والے سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں کی شرکت کا خواب ایک حقیقت کاروپ دھارنے…
دبئی(ویب ڈیسک) شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت دیگر ٹاپ کرکٹرز اولین افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے۔افغان پریمیئر لیگ کے آرگنائزرز نے کہاکہ کئی سابق اور موجودہ عالمی ٹی 20 اسٹارز نے اس لیگ میں شرکت کی تصدیق…
