تازہ تر ین
کھیل

ٹیسٹ کپتانی باصلاحیت کرکٹرکودی جائے

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی کسی باصلاحیت کھلاڑی کو کرنی چاہئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہاکہ کوچ کا کام.

کالی آندھی کوٹیسٹ میں وائٹ واش کرینگے

گیانا(نیوزایجنسیاں)قومی فاسٹ باﺅلروہاب ریاض نے کہا ہے کہ ون ڈے اور ٹوئنٹی20سیریز میں فتح سے پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند ہوچکے ہیں، اس سے آمدہ طویل فارمیٹ سیریزمیں مدد ملے گی۔مصباح کی کپتانی میں ٹیم.

رشنا خان نے کیا ایک اور اعزاز اپنے نام

سڈنی (ویب ڈیسک )قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی گول کیپر رشنا خان نے سینٹ جارج سینڈوک کلب سے چھ ماہ کا معاہدہ کیا ہے.قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی گول کیپر رشنا خان غیر ملکی ہاکی.

نجم سیٹھی نے سنائی آفریدی کے متعلق بڑی خوشخبری

کراچی (ویب ڈیسک )آل راو¿نڈرشاہدآفریدی کے گلے شکوو¿ں کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹوئیٹ میں انکے شایان شان فیئرویل دینے کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق گلے شکووں کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے.

پاکستان سے نفرت ،بھارت کا صاف صاف انکار

نیودہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت نے پاکستان کی شرکت کے باعث اکتوبر میں شروع ہونے والے ملائیشیا میں سلطان آف جوہر ہاکی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ انڈیا ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے ایونٹ میں.

”لَو یو لالہ“….نجم سیٹھی نے بڑی خبر سُنا دی

لاہور (خصوصی رپورٹ) پی سی بی ”لالہ“ کے تمام گلے شکوے دور کریگا، آفریدی کو بھی اس عزت سے رخصت کریگا جیسے مصباح الحق اور یونس خان کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آفریدی دونوں.

کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا واقعہ ….!

نئی دہلی(ویب ڈیسک)ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدر آباد میں میچ کے بعد سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر روی شاستری مین آف دی میچ ایوارڈ دینا ہی بھول گئے، فاتح کپتان کے ساتھ بات کرنے کے.

وہاب ،عامر سے خطرناک باﺅلر قومی ٹیم میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے حسن علی کو محمد عامر اور وہاب ریاض سے بھی خطرناک بالر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حسن علی بہت ہی زیادہ بہترین بالنگ کر رہا ہے۔ حسن.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain