کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے ا?دھے میچز ا?ئندہ سال پاکستان میں کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی پی ایس ایل میں جمعرات اور جمعہ.
کراچی(ویب ڈیسک) پوری قوم کے ساتھ شوبز و کرکٹ اسٹارز بھی یوم پاکستان نہایت جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔ملک بھر میں یوم پاکستان نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ جہاں لوگ.
کراچی (ویب ڈیسک)پی ایس ایل کے شاندار انعقاد کی وجہ سے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشن ہوگئے ۔آسٹریلوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی وجہ سے امید.
ہرارے (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز اور ٹی 20 کرکٹ میں باو¿لرز کی دھجیاں اڑانے سے شہرت رکھنے والے کرس گیل نے ورلڈکپ 2019ئ کو اپنا آخری ٹورنامنٹ قرار دیدیا ہے.
کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ کے 6سالہ بچے نے اپنی جادوئی باﺅلنگ سے شین وارن اور کوہلی کو بھی متاثر کر دیا ۔چھ سالہ ایلی میکائیل نے چند ماہ میں ہی پانچ مختلف انداز میں لیگ بریک.
کراچی: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین سپرسٹار کرکٹر ویوین رچرڈز 30 سال بعد اہلیہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویوین رچرڈز کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا.
لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز کو ایسے کھلاڑیوں سے معاہد ہ نہیں کرنا چاہیئے جو پاکستان آنے کیلئے تیار نہ ہوں.
دمبولا(آئی این پی) پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں با آسانی 94 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ.
کراچی:(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت پشاور زلمی کی ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے۔کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان ڈیرن سیمی، فاسٹ بولر.
لاہور(ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کراچی تیار ہوجاو¿ ہم آرہے ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر کوئی کراچی اسٹیڈیم آئے.