تازہ تر ین
کھیل

آج آسڑیلیا بمقابلہ سری لنکا، افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میں کڑاکے دارمعرکہ

کارڈف ویلز :(ویب دیسک)ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں پہلامقابلہ آسٹریلیا اور سری لنکا جب کہ دوسرا افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا۔پہلا میچ اوول گراو¿نڈ میں آسٹریلیا اور.

پاک بھارت میچ کی ٹکٹ ڈھائی ہزار پاﺅنڈ میں بکنے لگی

ساﺅتھمپٹن(ویب ڈیسک) پاک بھارت ورلڈکپ میچ کیلیے سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے، مسلح پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا جائے گا جب کہ میچ کے ٹکٹس پانچ لاکھ روپے تک میں فروخت ہونے لگے۔روایتی.

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

ساوتھمپٹن(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان کی بہترین حکمت عملی کارگرثابت ہوئی،.

بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا

ناٹنگھم(ویب ڈیسک) بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا آج کھیلا جانے والا اٹھارواں میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراﺅنڈ میں دونوں ٹیموں کو پاکستانی وقت کے مطابق.

ورلڈکپ، پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

مانچسٹر(ویب ڈیسک) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ورلڈکپ میں 16 جون کو ہونے والا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں 16 جون بروز اتوار کو پاکستان اور.

ٹاﺅنٹن:آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دےدی

ٹاﺅنٹن(ویب ڈیسک)ٹاﺅنٹن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 266 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، صرف.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain