کھیل

کراچی(سی پی پی) چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی عبرتناک شکست پر سینئر اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑی سراپا احتجاج بن گئے۔اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے مقبول سابق قومی…

کراچی(آئی این پی )عالمی شہرت یافتہ پاکستاننژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کو بہت مقبولیت حاصل اور باکسنگ کا کھیل آج بھی غیر معروف ہے،میری خواہش ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا نیا ٹیلنٹ…

مانچسٹر (ویب ڈیسک) پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے،…

دبئی(ویب ڈیسک) کبڈی ماسٹرز کپ کے افتتاحی میچ میں بھارت کیخلاف پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کبڈی ماسٹرز کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو بھارت کیخلاف 20-36 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 6 ملکی ٹورنامنٹ کا افتتاح…

بریڈا(نیوزایجنسیاں) آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔37 ویں اور آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہو گیا جہاں افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان…

ماسکو(سپورٹس ڈیسک)روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018 میں (آج) ہفتہ کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے۔ شیڈول کے مطابق فیفا ورلڈ کپ میںآج پہلا میچ گروپ جی کی ٹیموں انگلینڈاورپاناماکے درمیان کھیلاجائیگا جوپاکستانی وقت کے مطابق شام…

ماسکو(نیوزایجنسیاں)فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بلجیم نے تیونس کو 5 کے مقابلے میں دو گولز سے آو¿ٹ کلاس شکست دے دی اورپری کوارٹرفائنل کےلئے اپنی جگہ مستحکم کرلی۔گروپ ایف میں میکسیکونے کوریاکو2-1سے شکست دی۔فاتح سائیڈکی جانب سے کارلوس…