کھیل

ایمسٹرڈیم(سی پی پی) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میںآج بدھ کو ایک کل جمعرات کو تین میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزما ہیں۔ ٹورنامنٹ آج بدھ…

لاہور(آئی این پی)ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کا آج آخری روز ہوگا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی نگرانی میں کیمپ میں ٹریننگ صبح…

برمنگھم (آئی این پی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (آج) بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں محمد حفیظ کو ٹیم کے ساتھ لیکر نہیں جانا چاہیے تھا بلکہ اس کی جگہ کوئی نیا لڑکا لے جاتے۔نوجوان پلیئرزکوزیادہ سے زیادہ مواقع…

لندن (ویب ڈیسک)کوبے، میکس، نیال، جیکب اور کائل سے ملیے۔ پانچ آٹھ سالہ لڑکے، جو کھیلوں کے شوقین، بہترین دوست اور انگلینڈ? کی ٹیم کے مداح ہیں۔جیکب کے والد سٹیو نے بی بی سی سپورٹس کو بتایا کہ ان تمام…

لاہور(نیوزایجنسیاں) آسٹریلیا کے ڈیرن بیری کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے اسٹیو رکسن کی جانب سے اپنے کنٹریکٹ میں توسیع نہ لینے کے بعد ان کے جانشین کے طورپرآسٹریلوی کوچ…