Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھا رت کے ہا تھوں پاکستان کو 4-0سے شکست

    By Daily Khabrainجون 24, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بریڈا(نیوزایجنسیاں) آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔37 ویں اور آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہو گیا جہاں افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل تھے۔پاکستان نے ٹورنامنٹ میں انتہائی مایوس کن آغاز کیا اور اسے پہلے ہی میچ میں روایتی حریف سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی ٹیم نے کھیل کی ابتداءسے ہی پاکستان ٹیم پر دباو¿ بنائے رکھا اور 26 ویں منٹ رمن دیپ سنگھ نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔بھارت کی جانب سے دوسرا گول دلپریت سنگھ نے 54 ویں منٹ میں کیا اور ٹیم کو 0-2 کی برتری دلادی۔پاکستان نے آخری پانچ منٹ میں گول کیپر کو بٹھا کر اضافی کھلاڑی کو موقع دیا لیکن قومی ٹیم کی یہ حکمت عملی بھی ناکام ہوئی اور بھارت نے اس دوران مزید 2 گول داغے گئے۔بھارت کی جانب سے تیسرا گول کھیل کے 57 ویں منٹ میں مندیپ سنگھ جب کہ چوتھا گول آخری منٹ میں للیت اپادھے نے کیا۔ یاد رہے کہ یہ آخری چیمپیئنز ٹرافی ہے جس کے بعد اس ایونٹ کا سلسلہ ختم ہو جائے گا اور 2019 سے اس کی جگہ ہاکی پرو لیگ (ایچ پی ایل) شروع کی جائے گی۔بھارت اب تک کوئی چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ نہیں جیتا ہے تاہم پاکستان 3 مرتبہ یعنی 1978، 1980 اور 1994 میں چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن چکا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر ائیر مارشل (ر) نور خان نے چیمپئنز ٹرافی کا آئیڈیا پیش کیا تھا جس کے بعد پہلی چیمپیئنز ٹرافی 1978 میں لاہور میں منعقد ہوئی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے

      پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی

      کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.