پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس.
آئر ینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری ہوئی، وہ کیچ پکڑتے ہوئے.
ممبئی: اٹلی نے 2 بھائیوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیپال کو شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی۔ ممبئی میں کھیلے گئے گروپ.
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے.
43 سالہ عمانی کرکٹر محمد ندیم نے پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی سست ترین ففٹی کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ جمعرات کو آئی سی سی.
کرکٹ کی دنیا میں آسٹریلوی ٹیم کا نام سنتے ہی مخالف ٹیم کی شکست کا خیال خود بخود ذہن میں آجاتا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کو آئی سی سی کے سب سے زیادہ میگا ایونٹس جیتنے.
افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد نبی گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ.
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں احمد شہزاد اور محمد عامر شریک.
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو بآسانی 67 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 183 رنز.
احمد آباد: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں ڈبل سپر اوور میں شکست کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کی قیادت پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے۔.