ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک بار پھر اپنے مذہبی رجحان کی وجہ سے خبروں میں آ گئے۔ ویسٹ انڈیز…
کھیل
پاکستان کی 14 سالہ اسوہ مرجان نیازی نے روس میں منعقدہ بین الاقوامی گھڑسواری تیراندازی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا، جبکہ ان کے والد نجیب نیازی نے سلور میڈل حاصل کیا۔ دونوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
پاکستان کی طیبہ اشرف اور سمبل فاطمہ نے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقدہ آئیکون اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے…
دفاعی چیمپئن میرابائی چانو نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 82 کلوگرام اسنیچ اٹھا کر دولتِ مشترکہ کھیلوں (کامن ویلتھ گیمز) کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ابتدائی کوشش میں ناکامی کے باوجود انہوں نے زبردست انداز میں کم بیک کیا…
پاکستانی ٹیم نے اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے انجری کا شکار ہونے والے عبداللہ فضل کی جگہ عبداللہ شفیق کو شامل کر لیا ہے۔ دوسری جانب سعود شکیل فٹنس مسائل سے صحت یابی کے بعد انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن…
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے کرکٹ سے مختصر وقفہ لے کر سری لنکا کی خوبصورتی سے لطف اٹھایا۔ انہوں نے سنسنی خیز سفاری کے دوران جنگلی حیات، سرسبز مناظر اور قدرتی حسن کو قریب سے دیکھا۔ دہانی نے…
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں نوجوان اوپننگ بلے باز عبداللہ فضل کمر کی انجری کے باعث نہ صرف ویسٹ انڈیز بلکہ اس کے بعد انگلینڈ کے خلاف ہونے…
لیونل میسی نے ایک اور بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا، جب انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹبال ہسٹری اینڈ اسٹیٹسٹکس (IFFHS) نے انہیں 2026 فیفا ورلڈ کپ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا۔ یہ اعزاز آئی ایف ایف ایچ ایس گلوبل…
دی اوول کو 2027 آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی سونپ دی گئی ہے، جو 9 سے 13 جون 2027 تک کھیلا جائے گا۔ کرکٹ کے تاریخی میدانوں میں شمار ہونے والا دی اوول ایک بار…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹیم ٹائٹل کی مضبوط امیدوار…
