سلیکان ویلی(ویب ڈیسک) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”فیس ب±ک“ کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے ہر ملازم کو 1,000 ڈالر (1 لاکھ.
(ویب ڈسک )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس بک اور میسنجر کے ٹوئٹر اکاو¿نٹس ہیک ہونے کی تصدیق کردی۔برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹوئٹر کے ترجمان نے ای میل کیے گئے بیان.
(ویب ڈسک )ہانگ کانگ: کیا گرتے ہوئے پانی کے ایک مہین قطرے سے بجلی بنائی جاسکتی ہے؟ اس عجیب سوال کا جواب ہاں میں ہے۔ ہانگ کانگ سٹی یونیورسٹی کے انجینئروں نے پانی کے قطروں.
(ویب ڈسک )سلیکان ویلی: چین میں پھیلنے والے ناول کورونا وائرس، المعروف ”ووہان وائرس“ اگرچہ تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن وائرس سے کہیں زیادہ اس کا خوف پھیلایا جارہا ہے جس میں سوشل میڈیا.
بوسٹن(ویب ڈیسک): میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم ا?ئی ٹی) کے سائنس دانوں نے پانسوں کی طرح مکعب شکل کے ایسے روبوٹ بنائے ہیں جو خود سے آگے بڑھتے ہیں، تیزی سے گھومتے ہیں.
کراچی(ویب ڈیسک) : آج شام سیارہ عطارد سورج کے عین سامنے سے گزرے گا اس حوالے سے جامعہ کراچی شعبہ فلکیات میں دوربین کے ذریعے اس کا مشاہدہ کیا جاسکے گا۔آج شام پوری دنیا میں.
بیجنگ(ویب ڈیسک): چین میں ایک تعلیمی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ’کوانٹم اسپیڈ ریڈنگ‘ طریقے کے تحت صرف پانچ منٹ تک کتاب کے اوراق کو الٹ پلٹ کر دیکھنے سے طالبعلم.
بیجنگ(ویب ڈیسک): چند ہفتوں قبل چین نے چاند پر بھیجی جانے والی تحقیقی گاڑی (روور) سے لی گئی بعض تصاویر بھیجی تھی جس میں چاند پر ہلکے نیلے رنگ کی کچھ پراسرار اشیا نظر آرہی.
ممبئی (ویب ڈیسک)رواں برس اپریل میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ موبائل تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کا اعزاز رکھنے والی امریکی کمپنی ’ایپل‘ جلد ہی اپنے فونز.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک، ویب سائٹ پر مختلف ممالک سے سائبر حملوں کی کوششیں کی گئیں، ویب سائٹ پر ہونے والے تمام سائبر حملوں کو.