Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں 2490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کر لی
    • کا اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ CDAچیئرمین
    • موثر رابطہ فوڈ سیفٹی کے بہتر نفاذ میں معاون ثابت ہوگا، چودھری نعیم
    • شاعر و ادیب ندیم صدیقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس
    • پنجاب میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی: عظمی کاردار
    • دھمیال ، موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا نوٹس
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • PAPS-2026 میں BYD کیجانب سے نئی گاڑیوں کی پیشکش
    • ایران پر امریکی پابندیاں 2031 تک برقرار، ٹرمپ نے بل منظور کرلیا
    • پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد ایم-4 کی توسیع شروع، منصوبہ 15 دسمبر تک مکمل
    • "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لے لیا گیا
    • اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کال پر حکومت ،انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار: اعجاز حسین
    • نیو ٹائون پولیس کی کارروائی، خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونے والا سنیچر گرفتار
    • میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب
    • تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شمسی سیل کا گرد و غبار برقِ سکونی سے دور کرنے میں کامیابی

    By Khabrain Newsمارچ 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بوسٹن: (ویب ڈیسک) ریگستانوں اور میدانوں میں لگے شمسی سیل کے بڑے پینلوں پر گرد کی غیرمعمولی مقدار کو صاف کرنا بسا اوقات صحرا میں جھاڑو لگانے کی طرح مشکل ہوتا ہے۔ لیکن اب برقِ سکونی (اسٹیٹک الیکٹرسٹی) سے گرد جمع ہونے کو روکا جاسکتا ہے جس سے سالانہ 45 ارب لیٹر پانی کی بچت ممکن ہوگی۔
    دنیا کے بڑے شمسی فارم ریگستان اور بنجر خطوں میں ہی بنائے جاتے ہیں ۔ یہاں روزانہ کے حساب سے ٹنوں شمسی سیلوں پر جمع ہوکر ان کی بجلی بنانے کی کارکردگی خراب کرتی رہتی ہے۔ اگر ایک ماہ تک شمسی سیل سے مٹی صاف نہ کی جائے تو کارکردگی 40 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔
    اس کے لئے سولرپینل پر صاف پانی کی بڑی مقدار انڈیلی جاتی ہے اور پوری دنیا میں سالانہ اربوں لیٹر پانی صرف اس کام پر ضائع کیا جاتا ہے جو بصورتِ دیگرلاکھوں افراد کے کام آسکتا ہے۔ اب میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ڈاکٹر کریپا ویراناسی نے اس کا ایک عملی حل فراہم کیا ہے۔ گردوغبار سے بجلی نہیں گزرسکتی لیکن ہوا میں نمی سے مٹی اور دھول سولر پینل پر گرکر جمع ہوتی رہتی ہے۔ ڈاکٹر کریپا کے مطابق اگر زنک آکسائیڈ اور المونیئم کی صرف پانچ نینومیٹر کی شفاف پرت شمسی سیل پر چڑھائی جائے اور اس میں برق گزاری جائے تو یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔
    اس کے بعد اگر ذرا بلندی پر ایک دھاتی پلیٹ لگا کر اس میں 12 کلوواٹ بجلی گزاری جائے تو تو دونوں پرتیں برقیروں (الیکٹروڈ) بن جاتی ہیں اور اس طرح شمسی پینل اور خود مٹی کے ذرات پر مثبت چارج آجاتا ہے۔ اس یوں ریت کے ذرات ایک دوسرے کو دھکیلنے لگتے ہیں اور مٹی بکھرنے لگتی ہے۔
    اب جیسے ہی ہوا میں نمی 30 فیصد تک پہنچی تو ریت کے ذرات ایک دوسرے سے ایسے دور ہوئے کہ سولر پینل کی 95 فیصد صلاحیت دوبارہ بحال ہوگئی ۔ اچھی بات یہ ہے کہ گرم اور خشک ترین ریگستان میں بھی ہوا کی نمی اوسط 30 فیصد تک ہوتی ہے۔ اس طرح پانی ضائع کئے بغیر برقِ سکونی سے شمسی سیلوں کو صاف و شفاف رکھا جاسکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.