قطری شہزادے کے خطوط بارے میں نواز شریف نے کیا بیان قلمبند کروائے اور کےا قانونی نقطہ پیش کیا اس کے ساتھ دیکھیئے الیکشن کمیشن کی نامزدگی کاغذات کے اندر قرضہ مقدمات، دہری شہریت ، ڈیفالٹر، تعلیم ٹیکس کی معلومات جیسے اہم کا لم کو غائب کر دیا گیا پروگرام ضیا شاہد کے ساتھ میں 23 مئی 2018