Tag Archives: Boris

پاکستان کی حیثیت اب ایک جنکشن جیسی ہوگئی ہے

لاہور (ویب ڈیسک)برطانوی وزیرخارجہ کا بادشاہی مسجد کا دورہ ، علامہ اقبال کے مزار پر بھی حاضری دی دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں،پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہےپاکستان میں جمہوریت مستحکم ہورہی ہے، جنوبی ایشیا میں پاکستان دل کی حیثیت رکھتا ہے سی پیک سے پاکستان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے پاکستان کی حیثیت اب ایک جنکشن جیسی ہوگئی ہے، لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں خطاب