Tag Archives: dailykhabrain updates

وفاقی کابینہ فائنل ….بڑے بڑے فیصلے ہو گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں شہباز شریف کے این اے 120سے الیکشن لڑنے کا معاملہ موخر کر دیا گیا ہے ۔ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں ۔چودھری نثار بھی نئی کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے ۔شہباز شریف کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ 3روز کے اندر کر لیا جائے گا ۔جبکہ چودھری نثار کے علاوہ باقی تمام وزراءکو ان کی سابقہ وزارتوں پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔