Tag Archives: namaloom afrad2

خبریں،چینل۵ کی خبرپر ایکشن,فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی

لاہور: سنسر بورڈ نے فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سنسر بورڈ نے فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی ۔ پابندی عائد کرنے کی وجہ فلم میں بیہودہ مناظر کی کثرت اور قابل اعتراض مواد ہے ۔

فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی