Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں 2490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کر لی
    • کا اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ CDAچیئرمین
    • موثر رابطہ فوڈ سیفٹی کے بہتر نفاذ میں معاون ثابت ہوگا، چودھری نعیم
    • شاعر و ادیب ندیم صدیقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس
    • پنجاب میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی: عظمی کاردار
    • دھمیال ، موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا نوٹس
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • PAPS-2026 میں BYD کیجانب سے نئی گاڑیوں کی پیشکش
    • ایران پر امریکی پابندیاں 2031 تک برقرار، ٹرمپ نے بل منظور کرلیا
    • پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد ایم-4 کی توسیع شروع، منصوبہ 15 دسمبر تک مکمل
    • "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لے لیا گیا
    • اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کال پر حکومت ،انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار: اعجاز حسین
    • نیو ٹائون پولیس کی کارروائی، خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونے والا سنیچر گرفتار
    • میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب
    • تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”محفل میں شراب نوش فوجی افسر مجھے دیکھتے تو کہتے کہ ..“ سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل اسد درانی نے بڑی تقریبات میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے انتہائی حیران کن دعویٰ کردیا

    By Daily Khabrainمئی 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) 1971کی پاک بھارت جنگ کے بعد پوری قوم کو یہ یقین دلادیا گیا تھا کہ پاک فوج میں شراب نوشی کو روکنے کے لئے سخت ترین اقدامات کر دئِےگئے ہیں اورکوئی فوجی افسر شراب نہیں پیا کرے گا۔ اس وقت یہ دعویِ بھی کیا گیا کہ دو بڑی جنگوں کے بعد فوج میں مذہبی رجحان رکھنے والے افسروں کی بالادستی قائم ہوچکی ہے جو فوج میں اسلامی اقدار کے حامی اور ہر طرح کے اخلاقی جرائم سے اجتناب کرتے ہیں۔ 1974 ئ میں وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان آرمی کی میس میں شراب پر پابندی لگا دی تھی اور قانونی طور پر بار روم ختم کردئے گئے تھے۔قیام پاکستان سے لیکر اکہتر کی جنگ تک فوج میں شراب پینے کی عادت بری طور موجود تھی ،سابق صدر اور آرمی چیف سکندر مرزا تو شراب وشباب کے نشے میں دھت رہتے تھے جس کی وجہ سے پاکستان 1971میں جنگ ہار گیا۔ ملک کے دوٹکڑے کرنے میں شراب نوش افسروں کا بنیادی کردار موجود تھا۔تاہم اس سبق آموز جنگ کے بعد فوج میں مذہبی تعلیم اور نظریات کو زیادہ پروان چڑھایا جانے لگا تو یہ یقین کرلیا گیا کہ اب فوج کے اندر شراب ممنوع ہوچکی ہے۔جنرل ضیا الحق نے جب بھٹو کی حکومت گرانے کے بعد مارشل لا نافذ کیا تو انہوں نے فوج کی مدد سے اسلامائزیشن کی انتھک کوشش کی جس کے بعد قوم کو مکمل یقین ہوگیا کہ پاکستان کی فوج میں شراب نوشی پر سخت ترین پابندی لگ چکی ہے ،افغان جہاد کے بعد تو یہ تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا کہ ہماری فوج کا کوئی افسر شراب نوش بھی ہوسکتا ہے۔ لیکن آئی ایس آئی کے سابق چیف جنرل اسد درانی نے ایسا دعویٰ کردیا ہے کہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے کہ اسلامائزیشن کی حامی فوج کے کئی افسر محفلوں میں شراب پیا کرتے تھے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.