تازہ تر ین

چائنیز کار کمپنی پاکستان میں اب الیکٹرک کاریں بنائے گی

کراچی: بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنی نے اشتراک کرلیا، چائنیز کار کمپنی بی وائے ڈی پاکستان میں الیکٹرک کاریں بنائے گی۔

حب پاور کمپنی نے الیکٹرک کار بنانے کے لیے بی وائے ڈی سے اشتراک کیا ہے۔

حب پاور ہولڈنگ کی ایسوسی ایٹڈ کمپنی میگا موٹرز اور بی وائے ڈی مل کر کام کریں گے، پاکستان میں زمین سمیت دیگر اثاثے لینے کے لیے اتھارٹی بھی مل گئی۔

حب پاور نے شیئر ہولڈرز کو آگاہ کرنے کے لیے پی ایس ایکس کو خط بھی لکھ دیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain