گوجر خان(این این آئی )صدر پاکستان پیپلزپارٹی سوشل میڈیا گلف و مڈل ایسٹ ملک خرم شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جو مؤقف اختیار کیا ہے وہ ملک و قوم کے مفاد،جمہوریت کے استحکام
اور پاکستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے بلاول بھٹو زرداری ہمیشہ قومی معاملات پر اپنا مؤقف واضح انداز میں پیش کرتے رہے ہیں ان کے خلاف سازشیں کرنے اور بے بنیاد تنقید کرنے والے عناصر کو چاہیے کہ دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملک خرم شہزاد اعوان نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ایک جمہوری اور عوامی جماعت ہے جس نے ہمیشہ آئین، پارلیمان، جمہوریت اور عوامی حقوق کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
- بلاول بھٹو زرداری کی بات ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے’خرم شہزاد اعوان
- جیلوں میں بدعنوانی اختیارات کا ناجائز استعمال غیر قانونی سہولتوں بارے انکشافات
- لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت کی وجہ سے فضا آلود ہ ہے۔
- پنجاب میں فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہورپہلے نمبر پر برقرار
- غزہ’ اسرائیلی فوج کا قافلے حملہ’ رہائشی عمارتیں تباہ’ 3امدادی کارکن شہید
- سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے
- جے یو آئی سندھ کا کراچی میں احتجاج مولانا فضل الرحمن کیخلاف مہم بند کی جائے
- اڑھائی سال سے ایک وزیر کے تبصرے صبر سے سن رہا ہوں
- بلوچستان دہشت گردوں نے ٹرک کو آگ لگا دی مسافر بس پر فائرنگ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی
- مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
- KPمیں مدارس کی رجسٹریشن کا آرڈیننس مثبت پیش رفت،طاہر محمود اشرفی
- حکومتی نااہلی سے ملک میں گندم کا بڑا بحران جنم لے رہا ہے: مفتاح اسماعیل
- امریکہ کو مطلوب منشیات کی دنیا کا بادشاہ گرفتار، جھڑپ میں 11 افراد ہلاک
- پشاور سی ٹی ڈی سیکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک
- مسقط: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک عمانی وزیر توانائی سالم الاعوف سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
- ریاض کی جانب داغے گئے حوثیوںکے 3بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
- امریکہ نے کرسمس سے قبل سہ فریقی امن مذاکرات کا اگلا دور منعقد کرنے کی تجویز دی ہے: زیلنسکی
- روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں’ ڈرونز سے حملہ’2افراد ہلاک
- حماس ہتھیاروں کو محدود کرنے کے وعدوں کی پاسداری کرے: مصری وزیر خارجہ
