لاہور(کر ائم رپو رٹر)داتا دربار پولیس نے دو رکنی متحرک موبائل چور گینگ گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق داتا دربار پولیس نے بروقت کاروائی کرتے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر دو رکنی متحرک موبائل چور گینگ اعجاز اور دلا خان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 12 موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
بریکنگ نیوز
- سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں سرجیکل سامان ڈسپوزایبلز اور ادویات کی شدید قلت
- سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں سرجیکل سامان ڈسپوزایبلز اور ادویات کی شدید قلت
- چکوال،مطلوب اشتہاری مجرم آفتاب کو پولیس نے جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا
- راولپنڈی میںپولیس و قبضہ مافیا کے گٹھ جوڑ کا تاثر مکمل ختم کردیا:بابر سرفرازالپا
- الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 19 یونیورسٹیز کیساتھ کنسورشیم کا قیام
- اٹک :ٹرک اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں زخمی شخص کو ریسکیو 1122کا عملہ ہسپتال منتقل کر رہا ہے ۔
- راولپنڈی:سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد ،ایس ایس پی انوسٹی گیشن سمیت دیگر افسران نے استقبال کیا ،سی پی اونے شہداء گیلری کا دورہ کیا ۔
- آئی ایس ایس آئی نے "علاقائی سلامتی کے ڈھانچے کی تشکیل نو
- تحصیل حضرو جی ٹی روڈ مانسر کیمپ کےقریب ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، ایک شخص زخمی
- تعلیم وہ طاقت جو کسی بھی قوم کو غربت کی زنجیروں سے نکال سکتی ہے، احسن اقبال
- آئی جی پنجاب عبدالکریم سینئر پولیس افسران کے ہمراہ عائشہ بٹ اور صادق علی ڈوگر کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (IACP) کا عالمی ایوارڈ حاصل کرنے پر تعریفی لیٹر پیش کر رہے ہیں۔
- عالمی اعزاز حاصل کرنیوالے پولیس افسران ہمارا فخر ہیں:آئی جی پنجاب
- لاری اڈوں میں بدانتظامی پراے ڈی سی انفورسمنٹ کا خبریں کے رابطہ پر موقف دینے سے گریز’ متعلقہ افسران موقف دینا چاہیں تو ادارہ شائع کریگا
- لارج اسکیل فوڈ فورٹیفکیشن(LSFF) پروگرام کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA)کے راولپنڈی اور مری سے تعلق رکھنے والے افسران اور عملے کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاء کاگروپ فوٹو۔
- فوڈ فورٹیفکیشن اور معیار کو یقینی بنانے کے لئے تربیتی ورکشاپ
- مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
- مالک کے ہاتھوں جھلسنے والا بچہ امجد
- راولپنڈی،بنگش کالونی، کٹاریاں اورکمرشل مارکیٹ میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال
- ڈیفنس کے علاقے میں11 سالہ گھریلو ملازم پر مبینہ تشددکے بعد گرم چائے کی پتیلی اُلٹ دی گئی، جس کے نتیجے میں کمسن ملازم امجدکا منہ اورجسم جھلس گیا
- دو رکنی متحرک موبائل چور گینگ گرفتار 12 موبائل فون ‘ غیرقانونی اسلحہ برآمد
