لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منور انجم نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے سندھ کی کارکردگی پر تنقید کے تناظر میں سندھ اور پنجاب دونوں کے ترقیاتی اخراجات، این ایف سی ادائیگیوں، تعلیم اور صحت کے شعبوں کا تقابلی ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے اپنی ٹویٹ میں وفاق سے سندھ کو 18 ہزار840 ارب روپے منتقل ہونے کا ذکر کیا جبکہ فرخ سلیم کی جس پوسٹ کا حوالہ دیا گیا اس میں یہ رقم 12 ہزار840 ارب روپے درج ہے، دونوں اعدادوشمار میں 6 ہزار ارب روپے کا فرق ہے، اس کی وضاحت کی جائے کہ ان میں کن مالی سالوں اور ادائیگیوں کی کون سی مدیں شامل ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ کو سالانہ بنیادوں پر این ایف سی کے تحت ملنے والی رقم، اصل ٹیکس وصولیوں کے مطابق واجب الادا حصے اور اب تک ہونے والی ادائیگیوں کا مکمل ریکارڈ بھی جاری کیا جائے۔
بریکنگ نیوز
- ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
- سندھ کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے پنجاب کا بھی ترقیاتی ریکارڈ سامنے لائیں: پاکستان پیپلز پارٹی
- سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب سموگ کی صورتحال اے کیو آئی میں بہتری اور فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
- بلاول بھٹو زرداری کی بات ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے’خرم شہزاد اعوان
- جیلوں میں بدعنوانی اختیارات کا ناجائز استعمال غیر قانونی سہولتوں بارے انکشافات
- لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت کی وجہ سے فضا آلود ہ ہے۔
- پنجاب میں فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہورپہلے نمبر پر برقرار
- غزہ’ اسرائیلی فوج کا قافلے حملہ’ رہائشی عمارتیں تباہ’ 3امدادی کارکن شہید
- سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے
- جے یو آئی سندھ کا کراچی میں احتجاج مولانا فضل الرحمن کیخلاف مہم بند کی جائے
- اڑھائی سال سے ایک وزیر کے تبصرے صبر سے سن رہا ہوں
- بلوچستان دہشت گردوں نے ٹرک کو آگ لگا دی مسافر بس پر فائرنگ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی
- مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
- KPمیں مدارس کی رجسٹریشن کا آرڈیننس مثبت پیش رفت،طاہر محمود اشرفی
- حکومتی نااہلی سے ملک میں گندم کا بڑا بحران جنم لے رہا ہے: مفتاح اسماعیل
- امریکہ کو مطلوب منشیات کی دنیا کا بادشاہ گرفتار، جھڑپ میں 11 افراد ہلاک
- پشاور سی ٹی ڈی سیکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک
- مسقط: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک عمانی وزیر توانائی سالم الاعوف سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
- ریاض کی جانب داغے گئے حوثیوںکے 3بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
