لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں خشک دھنیا اور خشخاش کو کیمیکل اور رنگ کرنے کے مقدمہ میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج ہونے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ناقابل سماعت ہونے کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کر دی تھی۔ جسٹس شہرام سرور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ملزم فیصل حمید کی درخواست ضمانت مسترد ہونے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ ملزم کی جانب سے ایڈووکیٹ چوہدری نصیر نے دلائل دیئے۔ موقف میں کہا گیا کہ عدالت عالیہ نے حقائق کو نظرانداز کرتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کی۔ محکمہ فوڈ اتھارٹی نے سات جولائی 2026 کو درخواست گزار کے خلاف فیصل آباد مقدمہ درج کیا۔ پراسیسنگ یونٹ سے گرفتار ملازم کی درخواست ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق پراسیسنگ یونٹ میں دھنیا کو رنگ جبکہ خشخاش میں ملاوٹ کی جا رہی تھی، رپورٹ کے مطابق دھنیا پر رنگ کرنے یا کیمیکل لگانا ثابت نہیں ہو سکا۔ خشخاش میں فوڈ اتھارٹی قوانین کے مطابق مٹی ہونے کی شرح درج ہے۔ رپورٹ کے مطابق خشخاش میں مٹی کی شرح درج قوانین کے مطابق پائی گئی ہے،عدالت نے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔ عدالت ملزم فیصل حمید کی درخواست ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش سول سروسز کے افسران کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔
- لاہور ہائیکورٹ: خشک دھنیا اور خشخاش کو کیمیکل اور رنگ کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت منظور ، رہا کرنیکا حکم
- امریکا میں انتہائی نایاب چمکدار پیلے رنگ کی مچھلی دریافت
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- نئے صوبوں پر بحث شروع ‘ راستہ بھی آگے نظر آتا جائے گا: مصدق ملک
- حنا جاوید قتل کیس ، 86 روز گزرنے کے باوجود چالان پیش نہ ہو سکا
- محکمہ سکول ایجوکیشن، سکولوں کے تفریحی دوروں سے متعلق نئی ہدایات جاری
- وراثت کے انتقال کی درستگی کسی کو اسکے شرعی حصے سے محروم نہیں کر سکتیں،وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
- محکمہ سکول ایجوکیشن، سکولوں کے تفریحی دوروں سے متعلق نئی ہدایات جاری
- پاک ایران قریبی تعاون امن کے لیے نا گریز فیلڈ مارشل
- سری لنکا 98 پر ڈھیر ، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر121رنز بنالئے
- صدر محمد نجیب ، جسٹس رضا علی خان سے قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
- پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی فوج بلانے تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی وفاقی آئینی عدالت
- سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
- مخالفین کی بیماری کا مذاق اڑانے والا خود طبی سہولتوں کی دہائی دے رہا ہے:خواجہ آ صف
- کسی کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بانی پی ٹی آئی کو علاج کا حق ہے: پلوشہ خان
- حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع
- خدیجہ شاہ کی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
