Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • نئے صوبوں پر بحث شروع ‘ راستہ بھی آگے نظر آتا جائے گا: مصدق ملک
    • حنا جاوید قتل کیس ، 86 روز گزرنے کے باوجود چالان پیش نہ ہو سکا
    • محکمہ سکول ایجوکیشن، سکولوں کے تفریحی دوروں سے متعلق نئی ہدایات جاری
    • وراثت کے انتقال کی درستگی کسی کو اسکے شرعی حصے سے محروم نہیں کر سکتیں،وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
    • محکمہ سکول ایجوکیشن، سکولوں کے تفریحی دوروں سے متعلق نئی ہدایات جاری
    • پاک ایران قریبی تعاون امن کے لیے نا گریز فیلڈ مارشل
    • سری لنکا 98 پر ڈھیر ، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر121رنز بنالئے
    • صدر محمد نجیب ، جسٹس رضا علی خان سے قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
    • پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی فوج بلانے تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی وفاقی آئینی عدالت
    • سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
    • مخالفین کی بیماری کا مذاق اڑانے والا خود طبی سہولتوں کی دہائی دے رہا ہے:خواجہ آ صف
    • کسی کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بانی پی ٹی آئی کو علاج کا حق ہے: پلوشہ خان
    • حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع
    • خدیجہ شاہ کی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرول مزید 3 روپے لٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • خیبر پختونخوا فتن الخوارج کے ٥ دہشت گرد جہنم واصل
    • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے اطالیہ کے سیکرٹری جنرل آف فارن افیئرز ریکارڈو گواری ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے صوبوں پر بحث شروع ‘ راستہ بھی آگے نظر آتا جائے گا: مصدق ملک

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے حوالے سے ابھی تک کوئی چیز واضح نہیں ہوئی،اس معاملے پر بحث شروع ہو گئی راستہ بھی آگے نظر آتا جائے گا، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو صحت کی بہتر سہولیات مل رہی ہیں، ڈاکٹرز کی ہدایت پر مزید بہتر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی، بانی پی ٹی آئی کو اگر اس سے بہتر علاج کی ضرورت ہے تو ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں مصدق ملک کا کہنا تھا کہ جب نواز شریف بیمار تھے تو یہ لوگ عجیب باتیں کیا کرتے تھے، پی ٹی آئی کے دور میں لیگی رہنمائوں کی بیماری پر بانی پی ٹی آئی سب سے زیادہ این آر او کا ذکر کیا کرتے تھے، میں آج این آر او کا ذکر نہیں کر رہا۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بانی جیل میں قید لیگی رہنمائوں کے پنکھے اتارنے کی بات کیا کرتے تھے، کلثوم نواز کی بیماری پر بھی سیاست کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے بھی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی کو ہجوم کے باعث شفا اسپتال نہیں لے جایا گیا تھا ، نواز شریف کے اپنے اسپتال تھے لیکن انہیں سروسز اسپتال منتقل کیا جاتا تھا۔نئے صوبوں پر بات کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں، اس حوالے سے ابھی تک کوئی چیز واضح نہیں ہوئی، یہ ایک بڑا فیصلہ ہے اس پر بحث ہونی چاہیے ، آئینی اور جمہوری طریقے سے عوام کی رائے جاننے کے مختلف طریقہ کار ہیں، بحث شروع ہو گئی ہے راستہ بھی آگے نظر آتا جائے گا۔
    مصدق ملک

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ

      حنا جاوید قتل کیس ، 86 روز گزرنے کے باوجود چالان پیش نہ ہو سکا

      محکمہ سکول ایجوکیشن، سکولوں کے تفریحی دوروں سے متعلق نئی ہدایات جاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.