Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ،بانی کوتمام سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
    • ویسٹ میں پولیس مقابلہ ایک زخمی سمیت د ڈاکو گرفتار
    • انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سینٹرز کا 15واں اجلاس 23 تا 26 نومبر اسلام آباد میں ہو گا
    • حسن ابدال ، مین بازار تاجروں پر صفائی ٹیکس کے نام پر ہزاروں کے بل عائد
    • چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ ، علاقہ سرسید چوک جہانگیر روڈ عوام پانی کو ترس گئے
    • ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، سٹارٹ اپ خریدنے کے معاہدے کے قریب
    • وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
    • بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • گوجرخان فحاشی اڈے پر چھاپہ، کانسٹیبل سمیت چاروں ملزمان کی ضمانتیں مسترد
    • پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، عام آدمی اور کسان پریشان
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال، سیاسی، انتظامی حلقوں میں مختلف قیاس ارائیاں
    • فرانس کے بجٹ میں بیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، اخراجات کم کرنے کا منصوبہ
    • وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ راولپنڈیاستقبال کی تیاریاں مکمل
    • چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
    • فتح جنگ:سی ای او ڈسکور ڈاکٹر قیصر رفیق اور آسٹریاپاکستان بزنس کونسل کے صدر شاہد ندیم رانا کو پیرس میں شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل آفس دورہ کے موقع پر سردار ظہور اقبال خان گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔
    • نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دیناہمارا مشن: نورین لودھی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وارن نے ٹیسٹ فارمیٹ میں ناکامی کی وجہ کوچز کی فوج کو قرار دیدیا

    By Daily Khabrainدسمبر 7, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سڈنی(اے این این) ٹیسٹ فارمیٹ میں زوال نے آسٹریلوی حکام کی نیندیں اڑادیں، صورتحال پر غور کیلئے ہنگامہ خیز بورڈ میٹنگ کل ہوگی، شین وارن نے مسئلے کی جڑ کوچز کی فوج کو قرار دے دیا۔ٹیم پرفارمنس منیجر پیٹ ہاورڈکو چبھتے ہوئے سوالات کا جواب دینا ہوگا۔، چیف ایگزیکٹیو سدرلینڈ نے پورے سسٹم کے ایک اور ریویو کا مطالبہ مسترد کردیا۔ دوسری جانبتفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کو رواں برس مسلسل پانچ ٹیسٹ میچز میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا،کینگروز پہلے سری لنکا سے وائٹ واش کی خفت سے دوچار ہوئے اور پھر اپنے گرانڈز پر جنوبی افریقہ سے 2 ٹیسٹ ہار گئے، البتہ ایڈیلیڈ میں آخری ٹیسٹ جیت کر مسلسل دوسرے کلین سوئپ سے بچ نکلے۔جمعرات کو جنرل بورڈ میٹنگ کے ایجنڈے میں سرفہرست ٹیسٹ کرکٹ میں اچانک آنے والا زوال ہے، جس کے اسباب جاننے کی کوشش ہوگی، ٹیم پرفارمنس منیجر پیٹ ہاورڈ کو کرکٹ آسٹریلیا کے ڈائریکٹرز کی جانب سے چند چبھتے ہوئے سوالات کا بھی سامنا کرنا پڑے گا، جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد 8 رکنی سی اے بورڈ کی یہ پہلی میٹنگ ہے، اس میں خاص طور پر شیفلڈ شیلڈ کے اسٹرکچر پر بھی غور ہوگا۔پیٹ ہاورڈ کی اپنی پوزیشن خطرے میں ہے، ان کا کنٹریکٹ آئندہ برس جون میں ختم ہوگا تاہم چیف ایگزیکٹیو سدرلینڈ کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انھوں نے ملک میں کرکٹ سسٹم کے ایک اورریویو کا مطالبہ پہلے ہی مسترد کردیا ہے، میٹنگ میں راڈنی مارش کے استعفے کے بعد کی صورتحال پر بات ہوگی، قائمقام چیئرمین آف سلیکٹر ٹریور ہونز کی جانب سے دیے جانے والے فیڈ بیک کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔دریں اثناسابق اسپن اسٹار شین وارن تمام مسائل کی جڑ کوچز کی فوج کو قرار دیتے اور سمجھتے ہیں کہ اسی سے پلیئرز کیلئے چیزیں پیچیدہ ہورہی ہیں۔انھوں نے کہا کہ میرے نزدیک سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت کھلاڑیوں کو مشورے دینے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہو چکی،اس کی وجہ سے وہ اپنا ذہن استعمال ہی نہیں کرپا رہے، شیلڈ کرکٹ ہو یا کوئی دوسرا لیول، آپ کسی بھی ڈریسنگ روم میں چلے جائیں وہاں پرپلیئرز کے گرد 10 سے 15 لوگ دکھائی دیں گے جو انھیں بتارہے ہوں گے کہ کیا کرنا چاہیے، میں سمجھتا ہوں کہ کھلاڑیوں کو خود سوچنا اورسمجھنا چاہیے، اس مسئلے کو حل کرنا ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔

      ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میںپاکستا نی کھلا ڑی بھارت سے میچ جیتنے پر خو شی کا اظہار کر رہے ہیں۔

      ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ’ پاکستانی کپتان نے ریفری کی غلطی پکڑ لی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.