Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی: محسن نقوی
    • ویڈیو کیس،عظمیٰ بخاری کی دائر درخواست پر سماعت 30نومبر تک ملتوی
    • مافیا کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دینگئے مریم نواز
    • پٹرول 3 روپے لیٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ملائیشیا وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • ایران پر یکطرفہ حملہ خطرناک نیتن یاہو کی اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کی وارننگ
    • پٹرولیم ڈیلر کاقیمتوں کے ماہانہ نظام کی بحالی کیلئے حکومت کو15دن کاالٹم میٹم
    • مکہ معاہدہ، پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے
    • پاکستان اور عمان کا ویزا مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ وزارتوں سے رجوع کرنے پر اتفاق
    • وزیراعلیٰ مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں:بیرسٹر گوہر
    • صدر زرداری سے پرتگال کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت، توانائی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
    • مریم نواز کا 26نومبرکوملتان کادورہ متوقع
    • ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہاتھ ملارہے ہیں۔
    • عام آدمی کیلئے وفاق اور صوبوں کو ملکر کام کرنا ہو گا سب کو برابر کے حقوق ملنے چاہیں وزیراعظم
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی
    • جنگ میں جانی و مالی نقصان؛ ایران نےامریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانہ مانگ لیا
    • زیر سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہونے کا امکان
    • وزیراعظم کا دورہ ماسکو ‘پاک روس 16معا ہدوں پر دستخط متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویڈیو کیس،عظمیٰ بخاری کی دائر درخواست پر سماعت 30نومبر تک ملتوی

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاوہر (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو
    وائرل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار عظمیٰ بخاری کے وکیل سید علی زاہد بخاری نے موقف اختیار کیا کہ فیک ویڈیو وائرل کرنے کا کیس ٹرائل کورٹ میں زیرِ التواء ہے۔درخواست گزار اہم صوبائی عہدے پر فائز ہونے کے باعث سکیورٹی خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹرائل کورٹ میں بیان پر جرح کے لیے پیش ہونا ممکن نہیں، وکیل نے استدعا کی کہ لہذا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دی جائے۔دورانِ سماعت عدالت نے فلک جاوید اور عتیق ریاض کی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور کر لی، جبکہ وزیر اطلاعات کے وکیل کو دستاویزات اور ریکارڈ کا جائزہ لینے کے لیے مہلت دے دی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی: محسن نقوی

      مافیا کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دینگئے مریم نواز

      پٹرول 3 روپے لیٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.