Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:صدر آصف زرداری سے پرتگال کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ملاقات کر رہے ہیں۔
    • نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور پرتگال کے وزیر خارجہ پالوانجل معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی: محسن نقوی
    • ویڈیو کیس،عظمیٰ بخاری کی دائر درخواست پر سماعت 30نومبر تک ملتوی
    • مافیا کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دینگئے مریم نواز
    • پٹرول 3 روپے لیٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ملائیشیا وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • ایران پر یکطرفہ حملہ خطرناک نیتن یاہو کی اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کی وارننگ
    • پٹرولیم ڈیلر کاقیمتوں کے ماہانہ نظام کی بحالی کیلئے حکومت کو15دن کاالٹم میٹم
    • مکہ معاہدہ، پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے
    • پاکستان اور عمان کا ویزا مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ وزارتوں سے رجوع کرنے پر اتفاق
    • وزیراعلیٰ مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں:بیرسٹر گوہر
    • صدر زرداری سے پرتگال کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت، توانائی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
    • مریم نواز کا 26نومبرکوملتان کادورہ متوقع
    • ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہاتھ ملارہے ہیں۔
    • عام آدمی کیلئے وفاق اور صوبوں کو ملکر کام کرنا ہو گا سب کو برابر کے حقوق ملنے چاہیں وزیراعظم
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی
    • جنگ میں جانی و مالی نقصان؛ ایران نےامریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانہ مانگ لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی: محسن نقوی

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے بارہویں ایڈیشن کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے، جبکہ لیگ کا افتتاحی میچ بھی اسی شہر میں منعقد ہوگا۔ پی ایس ایل کی 12 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پشاور کو ایونٹ کے میزبان شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔پشاور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کے شائقین طویل عرصے سے اپنی سرزمین پر پی ایس ایل کے انعقاد کے منتظر تھے اور لیگ کو یہاں لانے کا مقصد پاکستان کرکٹ کے لیے اس شہر کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔محسن نقوی نے بتایا کہ پی ایس ایل 12 کا انعقاد 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک ہوگا۔ اس موقع پر پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر بھی موجود تھے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ پشاور کے عوام لیگ کا اسی جوش و خروش سے خیرمقدم کریں گے جس کے لیے وہ مشہور ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوری میں پشاور میں سہ فریقی سیریز بھی کھیلی جائے گی اور شہر میں بین الاقوامی کرکٹ بحال کی جائے گی۔ قبائلی اضلاع میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اکیڈمی قائم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ محسن نقوی نے اس موقع پر خیبر پختونخوا میں گزشتہ 13 سال کے دوران نیا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر نہ ہونے اور عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم بحال کرنے کے فیصلے کا بھی ذکر کیا۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں، کرکٹ میں ٹیلنٹ آرہا ہے ہم یہ ٹیلنٹ ضائع نہیں ہونے دیں گے، قبائلی علاقوں کے لیے کرکٹ اکیڈیمی بنا رہے ہیں۔پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ یہ وہ لمحہ ہے جس کا لیگ اور بالخصوص پشاور کے شائقین گزشتہ 12 سال سے انتظار کر رہے تھے۔ ان کے مطابق پی ایس ایل 12 میں چھٹے وینیو کے اضافے سے لیگ کی ترقی کو مزید تقویت ملے گی۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی کہا کہ پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے پرانا نام دوبارہ بحال کر دیا گیا، انہوں نے کہا کہ گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں کوئی کرکٹ اسٹیڈیم نہیں بنا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:صدر آصف زرداری سے پرتگال کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ملاقات کر رہے ہیں۔

      نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور پرتگال کے وزیر خارجہ پالوانجل معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔

      ویڈیو کیس،عظمیٰ بخاری کی دائر درخواست پر سماعت 30نومبر تک ملتوی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.