Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ،بانی کوتمام سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
    • ویسٹ میں پولیس مقابلہ ایک زخمی سمیت د ڈاکو گرفتار
    • انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سینٹرز کا 15واں اجلاس 23 تا 26 نومبر اسلام آباد میں ہو گا
    • حسن ابدال ، مین بازار تاجروں پر صفائی ٹیکس کے نام پر ہزاروں کے بل عائد
    • چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ ، علاقہ سرسید چوک جہانگیر روڈ عوام پانی کو ترس گئے
    • ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، سٹارٹ اپ خریدنے کے معاہدے کے قریب
    • وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
    • بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • گوجرخان فحاشی اڈے پر چھاپہ، کانسٹیبل سمیت چاروں ملزمان کی ضمانتیں مسترد
    • پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، عام آدمی اور کسان پریشان
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال، سیاسی، انتظامی حلقوں میں مختلف قیاس ارائیاں
    • فرانس کے بجٹ میں بیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، اخراجات کم کرنے کا منصوبہ
    • وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ راولپنڈیاستقبال کی تیاریاں مکمل
    • چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
    • فتح جنگ:سی ای او ڈسکور ڈاکٹر قیصر رفیق اور آسٹریاپاکستان بزنس کونسل کے صدر شاہد ندیم رانا کو پیرس میں شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل آفس دورہ کے موقع پر سردار ظہور اقبال خان گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔
    • نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دیناہمارا مشن: نورین لودھی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کا بھارتی سرزمین پر میدان سجانے کا اعلان

    By Daily Khabrainدسمبر 2, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نیوزایجنسیاں) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزہ دینے سے انکار پر پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھارت میں آئندہ ہاکی کے کسی بھی ایونٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز سینئر نے بائیکا ٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے سازش کے تحت قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو جونیر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے ویزے نہیں دئےے، قومی ہاکی ٹیم مستقبل میں کسی ایونٹ میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائے گی۔مودی سرکار نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیئے ویزہ دینے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد انٹرنیشنل ہاکی فیڈیریشن نے ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایونٹ سے باہر کرتے ہوئے ملائیشین ٹیم کو ایونٹ میں شامل کرلیا ہے۔ اس طرح قومی ٹیم بھارتی سازشوں کی وجہ سے عالمی کپ میں کوالیفائی کرنے کے باوجود ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوسکے گی۔ردعمل میں پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آئندہ بھارت میں ہونے والے ہاکی کے کسی بھی ایونٹ میں قومی ٹیم کو نہیں بھیجے گی۔اس حوالے سیکریٹری ہاکی فیڈریشن شہباز سینئر نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے 24 اکتوبر کو ہی کھلاڑیوں کے ویزے کی درخواست بھارتی سفارت خانے میں جمع کرادی تھی تاہم مقررہ وقت تک ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے قومی ٹیم کو ورلڈ کپ سے ہی باہر نکال دیا گیا۔انہوں نے انٹرنیشنل اور ایشین اولمپک فیڈریشن سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بھارت کو ہاکی کے کسی بھی ایونٹ کی میزبانی نہ دی جائے کیونکہ بھارت کے امتیازی سلوک کی وجہ سے نہ صرف پاکستان ہاکی اور نوجوان کھلاڑیوں کانقصان ہورہا ہے بلکہ یہ ہاکی کے کھیل کے لیئے بھی ٹھیک نہیں ہے۔واضح رہے کہ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 8 سے 18 دسمبر تک بھارت کے شہر لکھنو میں ہو رہا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان نے 1979میں میگا ایونٹ کا اولین ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، 1993 میں گرین شرٹس کو فائنل میں جرمنی کے ہاتھوں شکست ہوئی جبکہ 1982، 1985 اور 1989میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔

      ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میںپاکستا نی کھلا ڑی بھارت سے میچ جیتنے پر خو شی کا اظہار کر رہے ہیں۔

      ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ’ پاکستانی کپتان نے ریفری کی غلطی پکڑ لی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.