Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فریال تالپور’گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف داتا دربار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • آڈٹ پیروں کے حوالے سے اعتراضات لگتے ہیں بعد یہ دور کروائے جاتے ہیں،افسران کا موقف
    • نئے تعلیمی سال کے لیے چینی حکومت کی سکالر شپ کا اعلان
    • پنجاب میں جان بچانے والی 9 ادویات کے جعلی، غیرمعیاری ہونے کی تصدیق
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ گلوبل ڈائیلاگ تقریب سے بطور چیف گیسٹ خطاب کر رہے ہیں۔
    • صوبائی لائیوسٹاک سیدعاشق حسین کرمانی کی زیرصدارت محکمہ کی کارکردگی کے حوالے اجلاس
    • چھوٹے انتظامی یونٹس کے حمایتی ، کام آئینی فریم ورک میں ہونا چاہیے، حافظ نعیم
    • محکمہ آبپاشی کے اہم ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کیلئے آن لائن اجلاس کا انعقاد
    • لاہور:چمبہ ہائوس کے سامنے ایک خانہ بدوش خاتون کی جانب سے تاروں کو آگ لگائی جارہی ہے جس سے اٹھنے والا سیاہ دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
    • مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال کیلئے لمز اور پنجاب حکومت کا معاہدہ
    • ایمن اور منیب بٹ کی برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزازات سے نوازا گیا
    • گورنرپنجاب کی فریال تالپور کے ہمراہ داتا دربار، بی بی پاکدامن’ میاں میر مزار پر حاضری
    • پاکستان میں ترقی، معاشی استحکام کا واحد پائیدار راستہ تعلیم ہے، محمد احمد خان
    • ڈکیٹی چوری کی درجنوں وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیورات لو ٹ لئے گئے
    • اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش سول سروسز کے افسران کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ: خشک دھنیا اور خشخاش کو کیمیکل اور رنگ کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت منظور ، رہا کرنیکا حکم
    • امریکا میں انتہائی نایاب چمکدار پیلے رنگ کی مچھلی دریافت
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • نئے صوبوں پر بحث شروع ‘ راستہ بھی آگے نظر آتا جائے گا: مصدق ملک
    • حنا جاوید قتل کیس ، 86 روز گزرنے کے باوجود چالان پیش نہ ہو سکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب میں جان بچانے والی 9 ادویات کے جعلی، غیرمعیاری ہونے کی تصدیق

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب میں جان بچانے الی 9 ادویات کے جعلی اور غیرمعیاری ہونے کی تصدیق ہوگئی، ڈرگ ٹیسٹنگ لیب نے ادویات کے نمونوں کی جانچ کے بعد رپورٹس جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں استعمال ہونے والا ڈائیوریٹک پاوڈر فرسیمائیڈ اور گیبیکا 300 ملی گرام کیپسول کا ایک بیچ جعلی قرار پایا ہے، جبکہ زخموں کو انفیکشن سے بچانے والا ٹوپیکل سولوشن پروڈین غیر معیاری نکلا۔ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں سے موصول ہونے والی شکایات پر پروڈین کے مخصوص بیچ کا نمونہ بھی لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوایا گیا تھا۔ لیب رپورٹس میں آئرن کی کمی دور کرنے والا انجکشن وورٹیکس، پوٹاشیم کلورائیڈ، نیند آور انجکشن ڈورمیکیم اور مختلف امراض میں استعمال ہونے والا انجکشن ڈاویڈکس بھی غیر معیاری قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جان بچانے والا اینٹی بائیوٹک انجکشن زیفٹروکس اور انجکشن میں استعمال ہونے والے سٹیرائل واٹر پیسول کے 2 اور 10 ملی لیٹر کے ایمپول بھی معیار پر پورا نہ اتر سکے۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کی رپورٹس کی روشنی میں متعلقہ ادویات کے مخصوص بیچز سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا ہے، جبکہ جعلی اور غیر معیاری ادویات کے مذکورہ بیچز مارکیٹ سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فریال تالپور’گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف داتا دربار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

      آڈٹ پیروں کے حوالے سے اعتراضات لگتے ہیں بعد یہ دور کروائے جاتے ہیں،افسران کا موقف

      نئے تعلیمی سال کے لیے چینی حکومت کی سکالر شپ کا اعلان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.