Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلوں کی سلیکشن لسٹ جاری
    • 9 مئی واقعات ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستیں، 21 نومبر کو ریکارڈ طلب
    • روس’ چین کے درمیان توانائی، تجارتی معاہدوں پر باضابطہ دستخط
    • برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان
    • انٹرمیڈیٹ ‘سیکنڈ اینول امتحان کنٹرولر امتحانات کے سرپرائز وزٹ’ 8 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑ لیے
    • لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
    • بیوی اور بیٹی کو زندہ جلانے کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر وکیل کو تیاری کیلئے مہلت مل گئی
    • ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد
    • پیپلزپارٹی کو بتانا چاہئے ‘وہ پنجاب ‘ سندھ تقسیم پر کہاں کھڑی؟ ملک احمد خان
    • سردار ایاز صادق سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعلقات کووسعت دینے پر تبادلہ خیال
    • لاہور ہائیکورٹ:مجرم کو جیل قوانین کے مطابق سزا میں رعایت دینے کی درخواست پر سماعت’ وکیل کو بطور نظیر اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے پیش کرنیکا حکم
    • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میںعلماء کرام سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری
    • سمندر سندھ کی زیر زمین نگلنے لگا 6 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور
    • پیپلز پارٹی سنجیدہ ہے تو کے پی حکومت بحال گورنر سے استعفی لے علامہ راجہ ناصر عباس
    • سنگاپور میں پاکستانی غزائی زرعی مصنوعات کو وسعت دینے کی بہت گنجائش وزیر خزانہ
    • اسلام آباد:محمود خان اچکزئی سے راجہ ناصر عباس اور مصطفی نواز کھوکھر کی ملاقات کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش سے تربیت کیلئے آئے سول ملازمین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • جنوبی ایشا کی تررقی کیلئے باہمی تعاون کا فروغ نا گریز ہے اسحاق ڈار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلوں کی سلیکشن لسٹ جاری

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس)نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی۔ اوپن میرٹ پر داخلوں کا کم سے کم میرٹ 93.297 فیصد رہا جبکہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور 95.3697 فیصد میرٹ کے ساتھ ہمیشہ کی طرح پہلے نمبر پر رہا۔ رواں سال شروع ہونے والے رسول یونیورسٹی منڈی بہاالدین کے میڈیکل کالج کا میرٹ سب سے کم 93.297 فیصد رہا۔صوبے کے 19 سرکاری میڈیکل کالجوں میں اوپن میرٹ کی 3 ہزار 796 نشستیں ہیں۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 94.875 اور سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور کا میرٹ 94.3917 فیصد رہا۔نشتر میڈیکل کالج ملتان کا میرٹ 94.1889 فیصد، راولپنڈی میڈیکل کالج کا 94.0131 فیصد، امیر الدین میڈیکل کالج لاہور کا 93.8972 فیصد اور پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کا 93.7121 فیصد رہا۔فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 93.7106 فیصد، قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور کا 93.5636 فیصد، گوجرانوالہ میڈیکل کالج کا 93.5045 فیصد اور ساہیوال میڈیکل کالج کا 93.4773 فیصد رہا۔خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا میرٹ 93.4717 فیصد، نواز شریف میڈیکل کالج گجرات کا 93.4394 فیصد، سرگودھا میڈیکل کالج کا 93.4227 فیصد اور ڈی جی خان میڈیکل کالج کا 93.3694 فیصد رہا۔شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا میرٹ 93.3583 فیصد، نارووال میڈیکل کالج کا 93.3561 فیصد اور نئے قائم ہونے والے مریم نواز شریف میڈیکل کالج میانوالی کا میرٹ 93.3121فیصد رہا۔یو ایچ ایس نے اوورسیز پاکستانیوں، خصوصی طلبہ، پسماندہ اضلاع، ریسیپروکل اور چولستان کی مخصوص نشستوں پر بھی سلیکشن لسٹیں جاری کر دی ہیں۔ اوورسیز کیٹیگری کا کم سے کم میرٹ 87.4717فیصد، خصوصی طلبہ کا 89.9609 فیصد اور پسماندہ اضلاع کا 88.3778 فیصد رہا۔ ریسیپروکل کیٹیگری میں میرٹ 93.3293 فیصد جبکہ چولستان کی مخصوص نشست پر 93.1591فیصد رہا۔منتخب امیدواروں کو داخلہ فیس جمع کرانے کے لیے 21 نومبر تک مہلت دی گئی ہے۔ امیدوار یو ایچ ایس کے داخلہ پورٹل سے فیس چالان ڈان لوڈ کرکے آن لائن فیس جمع کرا سکتے ہیں۔ امیدواروں کے لیے الاٹ شدہ میڈیکل کالج میں اصل تعلیمی دستاویزات کے ساتھ حاضر ہوکر جوائننگ دینا بھی لازمی ہوگا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      9 مئی واقعات ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستیں، 21 نومبر کو ریکارڈ طلب

      برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان

      انٹرمیڈیٹ ‘سیکنڈ اینول امتحان کنٹرولر امتحانات کے سرپرائز وزٹ’ 8 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑ لیے

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.