Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے اسعد محمود کو دی گئی سیکورٹی واپس
    • بھارتی دھمکیاں مسترد پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی پاکستان
    • سپریم کورٹ کا وکلا کیلئے ایڈووکیٹ پورٹل متعارف عدالتی خدمات آن لائن دستیاب ہوں گی
    • میرے بھتیجے کو ناحق 60 سال سزا دی گئی، مہربانی کی جائے:شیخ رشید
    • اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ایڈووکیٹ پورٹل کا تعارف کراتے ہوئے
    • نئے صوبوں پر خونریزی کی بات پورے پاکستان کیلئے دھمکی ہے، عدالتیں نوٹس لیں: خالد مقبول صدیقی
    • فضل الرحمن کو نقصان پہنچا تو نواز شریف ذمہ دار ہونگے : عبدالغفور حیدری
    • بلاول اپنے موقف میں سنجیدہ ہیں تو PTI کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
    • جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اگلے ہفتے طلب
    • اعلان
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • گوادر: مسافر کوچ اور ایل پی جی بائوزر میں تصادم کے بعد دھوئیں کے بادل بلند ہورہے ہیں۔
    • کوئٹہ مسافر بس اور گیس باوزر میں تصادم 10 افراد جاں بحق اور 27زخمی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کا معاملہ، حکومت اور جماعت اسلامی کی مشاورت’ فیول سبسڈی سکیم کا دائرہ کار بڑھانے کا جائزہ لیا گیا
    • وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی،
    • پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • حوثیوں کی سعودیہ پر میزائل حملے کی کوشش ناکام4 بیلسٹک 1 کروز میزائل تباہ
    • اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اسحٰق ڈار آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: ایف سی اور قطر کی انٹرنیشنل سکیورٹی فورس میں ایم او یو سائن کے موقع پر وزیراعظم بھی موجود ہیں۔
    • پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو چینی مشن کے ذریعے خلا کیلئے روانہ ہوگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرینہ اداکاری کے بعد ریڈیو پر آواز کا جادو جگائیں گی

    By Daily Khabrainستمبر 14, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی( شوبزڈیسک)بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور خان نے اب تک صرف اداکاری کے میدان میں ہی جوہر دکھائے ہیں لیکن اب وہ پہلی مرتبہ ریڈیو کے شعبے میں قدم رکھنے جارہی ہیں جہاں وہ ایک پروگرام کی میزبانی کریں گی۔بھارتی نیوز ویب سائٹ ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور بھارتی ہدایت کار اور اپنے ہر دلعزیز دوست کرن جوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریڈیو پر پروگرام کی میزبانی کرنے جارہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق کرینہ نے ریڈیو پروگرام کا میزبان بننے سے قبل کرن جوہر سے مشورہ کیا تھا جس پر انہوں نے اداکارہ کی حوصلہ افزائی کی۔کرینہ کپور کا ڈیبیو ریڈیو پروگرام بھارتی ریڈیو چینل عشق 104.8 ایف ایم پر سنا جا سکے گا، جس میں کالرز اداکارہ سے مخاطب بھی ہوسکتے ہیں۔

    یہ پروگرام رواں برس دسمبر سے ریڈیو پر نشر کیا جائے گا جس کے لیے کرینہ کپور خان بے حد پر جوش ہیں۔اس حوالے سے کرینہ کا کہنا تھا، ریڈیو پر اس سے زیادہ اچھی شروعات نہیں ہوسکتی تھی، میں اپنا پہلا ریڈیو شو کر رہی ہوں جس کے لیے مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا’۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بالی ووڈ فلموں میں 90 کی دہائی جیسا رومانس واپس لایا جائے تاپسی پنو

      ایمن اور منیب بٹ کی برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزازات سے نوازا گیا

      شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.