تازہ تر ین

”مودی تیری ماں کی۔۔۔“ علی گل پیر کے گیت کی انٹرنیٹ پردھوم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی گلوکار علی گل پیر نے طنز و مزاح اور موسیقی کے ملاپ سے حالات حاضرہ کو معنی خیز انداز میں پیش کیا ہے۔ جس کی مثال ان کا گانا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر تیار کیا ہے جس نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا ہے۔”مودی تیری ماں کی۔۔۔“ نامی اس گانے میں علی گل پیر نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور اس کے ساتھ ہی بھارت کو تمام پاکستانیوں کی جانب سے زبردست پیغام بھی دیدیا ہے۔ ویڈیو میں علی گل پیر کا گانا سن کر آپ ضرور محظوظ ہوں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain