Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران کے اعلان نے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچا دی

    By Daily Khabrainاکتوبر 24, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imran-khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملاکنڈ(نیوز ڈیسک)عمران نے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کے لئے نئی مشکلات کھڑی کر دیں ،کہتے ہیں نواز شریف اب حکومت نہیں چلا سکیں گے ،2تاریخ کو کشتیاں جلا کر اسلام آباد پہنچیں گے، عمران کے اس اعلان کے کشتیاں جلا کر اسلام آباد آ رہے ہیں حکومت ایوانوں کیلئے نئی مشکلا ت کھڑی کر دیں ہیں ۔ اسلام آباد میں 10لاکھ لوگ لے کر آئیں گے ،اسلام آباد میں میچ پاکستان کے مستقبل کیلئے ہو گا ،اُس وقت اسلام آباد میں رہینگے جب تک نواز شریف تلاشی یا استعفیٰ نہیں دے گا ،کارکنوں کا جنون دیکھ کر نواز شریف پر تر س آر ہا ہے ،2نومبر کا میچ پاکستان کے مستقبل کا ہو گا ،دیکھنا ہو گا کہ پاکستان قائداعظم کا آئندہ بنے گا یا یہ ہی چور ڈاکو پاکستان کو غلامی کی طرف دکھیلی گی ،عمران نے کہا بڑے بڑے مشکل میچ دیکھیں ہیں ،فیصلہ ہو گا کہ قائداعظم کا پاکستان بنے گا یا ڈاکوﺅں کا ،پاکستان کو اﷲنے ہر نعمت سے نواز ا ہے ،زندگی کے 21سال میدان میں گزارے اور بڑے بڑے مشکل میچ کھیلے ،اسلام آباد کا یہ میچ بہت زبردست ہو گا ،کپتان نے حکومتی ٹیم کا اعلان کر دیا ،جس میں سب سے اہم کھلاڑی نمبر 3کا بھی ذکر کیا ،زرداری نوازشریف کا کھلاڑی نمبر 3ہے ،نواز شریف کا وائس کپتان اسفند یار ولی ہے ،عمران کبھی کسی کے سامنے جھکا ہے اور نہ ہی پاکستانی قوم کبھی کسی کے سامنے جھکی ہے ،پنجاب کے شہباز شریف کو کیسے بھول سکتا ہوں ،ملاکنڈ میں عمران نے کارکنوں سے خطا ب کر تے ہوئے کہا میں یہاں آپ لوگوں کو تیار کرنے آیا تھا لیکن آپ لوگوں کو جنون دیکھ کر پتا چلا کہ آپ لوگ تو پہلے ہیں تیار ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے

      پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم

      عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.