تازہ تر ین

فیصلہ سامنے آگیا….2نومبر کو وزیر اعظم چلے جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے وزیراعظم نواز شریف کی سنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کی تصدیق کردی۔وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان کے مطابق ترجمان وزیراعظم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے جانے سے متعلق حمتی فیصلہ ہوگیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاوس مصدق ملک نے تصدیق کرتے ہوئے مزید بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 2 نومبر کو کرغیزستان میں ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain