اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طرف سے ہرجانے کی نوٹس کی صورت میں ’تحفہ‘ عمران خان کے پاس بنی گالہ پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے اوپر لگائے الزامات کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 26ارب 64کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس بنی گالہ اسلام آباد بھیج دیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو شہباز شریف کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ عمران خان نے چینی کمپنی کے ڈائریکٹر جاوید صادق کو وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا فرنٹ مین قرار دیتے ہوئے کرپشن اور کمیشن کھانے کا الزام عائد کیا تھا جواباًً پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ نے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
- پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
- مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
- عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
- بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
- امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
- باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
- ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
- مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
- راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
- راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
- عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
- ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
- خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
- سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
- لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
- ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
- لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
- روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
