تازہ تر ین

اوبامہ کے بعد مشعل اوبامہ …. بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکی صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی شکست کے چند گھنٹے بعد ہی 2020ءکے صدارتی انتخاب کے لئے مشیل اوباما کا نام سامنے آنے لگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرکسی نے مشیل اوباما کو آمادہ کرنا شروع کر دیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخاب میں ضرورحصہ لیں،تو کسی نے کہا کہ اس وقت مشیل اوباما کےلئے 2020ءکا انتخاب جیتنے کےلئے بہترین ماحول ہے ۔مشیل اوباما امریکا کے سیاسی منظرنامے میں ایک مقبول شخصیت ہیں ۔ گیلپ سروے کے مطابق ان کے مقبولیت 64 فیصد ہے اور یہ اوسط ڈونلڈ ٹرمپ، ہیلری کلنٹن اور اپنے شوہر صدر اوباما سے زیادہ ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain