تازہ تر ین

تمام ارکان اسمبلی مستعفی …. بھارتی سیاست میں ہلچل

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ستلج جمنا لنک کینال (ایس وائی ایل) معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ سے پنجاب کانگریس کے صدر کیپٹن امریندر سنگھ نے لوک سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے ساتھ ریاست میں کانگریس کے تمام ممبران اسمبلی نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ کیپٹن امریندر نے اپنا استعفیٰ لوک سبھا کے سپیکر کو بھیج دیا ہے۔ وہیں کانگریس کے ممبران اسمبلی نے بھی اپنے اپنے استعفے اسمبلی سپیکر کو بھیج دیئے ہیں۔ خیال رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے ستلج جمنا رابطہ کینال (ایس وائی ایل) تنازع کے معاملے میں پانی کی تقسیم معاہدے کو منسوخ کرنے سے متعلق ایکٹ کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain