اسلا م آباد(آئی این پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات 70 سال پرانے ہیں ان میں اتار چڑھاﺅ آتے رہے ہیں ‘ عالمی سطح پر ٹرمپ کی پالیسیوں پر تشویش پائی جاتی ہے ‘ امریکہ کی بھارت نواز پالیسی 90 کی دھائی سے چل رہی ہے۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات 70 سال پرانے ہیں ۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں اتار چڑھاﺅ آتے رہے ہیں۔ عالمی سطح پر ٹرمپ کی پالیسیوں پر تشویش پائی جاتی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی معاہدے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان تشویش ناک ہے۔ سرتاج عزیز نے کہاکہ صرف ٹرمپ ہی نہیں بلکہ 1990ءسے ہی امریکہ کی بھارت نواز پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
- حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
- نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
- ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
- راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
- لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
- پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
- پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
- پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
- امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
- امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
- کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
- غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
- ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
- ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
- امریکا نے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی
- حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
- تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
- کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
