تازہ تر ین

”ڈیئر زندگی“ میں میرا کر دار مختلف ہے

لاہور (شوبز ڈیسک ) اداکار و گلوکار علی ظفر نے ایک انٹرویومیں بالی ووڈ فلم ” ڈیئر زندگی “میں اپنے کردار کے حوالے سے کہا کہ اس فلم میں میں نے ایسا کردار ادا کیا ہے جو حقیقت میں میری ذات سے کافی مختلف ہے ۔ اداکار و گلوکارعلی ظفر نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ فلم ” ڈیئر زندگی “میں اپنے کردار کے حوالے سے کہا کہ اس فلم میں میں نے ایسا کردار ادا کیا ہے جو حقیقت میں میری ذات سے کافی مختلف ہے ، میں ایک گڈ لکنگ میوزیشن بنا ہوں جس سے عالیہ ملتی ہے۔ اور کہانی کی شروعات یہی سے ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عالیہ بہت ہی بہترین لڑکی ہیں ، ?مجھے ان کے ساتھ کام کرکے بے حد مزا آیا ، وہ بہت پروفیشنل ہیں ۔ علی ظفر نے کہا مجھے فلم کی ریلیز کے موقع پر بھارت میں موجود نہ ہونے کا بھی کوئی افسوس نہیں ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain