تازہ تر ین

عادل رشید اپنی گیند بازی میں مزید نکھارلانے کےلئے پرعزم

موہالی( آن لائن ) انگلینڈ کے لگ اسپنر عادل ر اشد نے اپنی ٹیم کیلئے تاحال 16 وکٹس لیتے ہوئے اگرچہ سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے لیکن کہا کہ ہندوستان کے خلاف سیریز میں ان کے کھیل کے مظاہرہ پر مختلف گوشوں سے کی جانے والی ستائش کی کوئی پرواہ نہیں کرتے۔ رشید نے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر میڈیا کانفرنس سے کہا کہ ”میڈیا یا کسی دوسروں کی طرف سے کی جانے والی ستائش پر میں نے کبھی کوئی توجہ نہیں دی ہے۔ میں ہمیشہ ہی اپنا سر نیچے رکھتا ہوں۔ آپ 100 فیصد کوشش کریں۔ اگر وکٹس ملتے ہیں تو ملتے ہیں اور نہیں بھی ملتے ہیں تو کوئی خاص بات نہیں “۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain