تازہ تر ین

30 سال بعد شکست کی وجہ کیا بنی ؟

ہملٹن( ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست پر کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ہدف بڑا تھا ، میچ جیتنا چاہتے تھے مگر تیز کھیلنے کی وجہ سے وکٹیں گنوائیں۔ہملٹن ٹیسٹ میں 138 رنز سے ملنے والی ہار پر انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کے بولرز نے دوسری نئی گیند سے اچھی بولنگ کی۔کیوی کپتان کین ولیم سن نے کہا کہ ٹیسٹ کے آخری دن پاکستان نے اچھی بیٹنگ کی، میچ کا ٹاس ہارنے کے بعد ٹیم نے بولرز کے ساز گار وکٹ پر 270 رنز بنائے، جس نے جیت میں اہم کردار اد کیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست پر کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ہدف بڑا تھا ، میچ جیتنا چاہتے تھے مگر تیز کھیلنے کی وجہ سے وکٹیں گنوائیں۔ہملٹن ٹیسٹ میں 138 رنز سے ملنے والی ہار پر انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کے بولرز نے دوسری نئی گیند سے اچھی بولنگ کی۔کیوی کپتان کین ولیم سن نے کہا کہ ٹیسٹ کے آخری دن پاکستان نے اچھی بیٹنگ کی، میچ کا ٹاس ہارنے کے بعد ٹیم نے بولرز کے ساز گار وکٹ پر 270 رنز بنائے، جس نے جیت میں اہم کردار اد کیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain