تازہ تر ین

یونس خان نے زندگی کی 39 بہاریں دیکھ لیں

لاہور، ہملٹن(آن لائن) یونس خان انتالیس برس کے ہو گئے ان کی39ویں سالگرہ کا کیک کاٹا ۔کرکٹر یونس خا ن 29 نومبر1977ءکو صوبہ کے پی کے ، کے علاقہ مردان میں پیدا ہوئے۔یونس خان 2009ءمیں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان رہے۔ وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے بیٹسمین ہیں وی حنیف محمد اور انضمام الحق کے بعد تیسرے کرکٹر ہیں جنہوں نے ٹرپل سنچری سکور کی۔یونس خان نے ون ڈے انٹر نیشنل کیرئیر کا آغاز فروری 2000ءمیں کراچی میں سری لنکاکے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔یونس خان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکول313رنز ہیں


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain