تازہ تر ین

چائے والے کی پہلی میوزک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کراچی (شوبز ڈیسک)سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے پاکستان کے مشہور ماڈل ارشد خان المعروف “چائے والا”کی نئی میوزک ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ دو روز قبل برائیڈل کٹیور ویک میں بحیثیت شو اسٹاپر شرکت کرنے والے ارشد خان کی شہرت پر مبنی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔ویڈیو کو معروف سنگر سڈ مسٹر ریپر نے بنایا ہے جبکہ اس کا موضوع ” چائے والا “ہے جس میں ماڈلنگ بھی ارشد خان نے ہی کی ہے۔ویڈیو آتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگئی ہے اور اب تک ہزاروں کی تعداد میں لوگ اسے دیکھ چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain