تازہ تر ین

انعم فیاض نے شوہر سمیت عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ انعم فیاض نے شوہر کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے لیکن مقدس مقامات کی زیارات کے لئے وہ وہاں چندروزمزید قیام کریں گی ۔انعم فیاں نے چندروز قبل اسدانور نامی نوجوان سے شادی ہے جو برمنگھم میں مقیم ہیں جبکہ انہوں نے لندن سکول آف ٹیکنالوجی سے تعلم حاصل کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ انعم فیاض اور اسدانورنے خاموشی اور سادگی سے شادی کی ہے جس پر بہت سے لوگوں کو حیرانی بھی ہوئی ہے کیونکہ ان کا یہ فیصلہ انتہائی اچانک تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ انعم فیاض اور اسدانور کے درمیان کچھ عرصہ دوستی بھی رہی جس کے بعد انہوں نے لومیرج کرلی۔ سعودی عرب سے واپسی پر انعم فیاض ہنی مون کے لئے روانہ ہوجائیں گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain