تازہ تر ین

دولت کی بارش …. اہم خبر منظر عام پر

چٹاگانگ( ویب ڈیسک ) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں دولت کی بارش ہو گی۔ ان کی خدمات چٹاگانگ وائی کنگز نے حاصل کر رکھی ہیں جس کے عوض انہیں میچ میں ہر رن پر کم و بیش دو لاکھ ٹکا کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔انہوں نے رنگپور رائیڈرز کیخلاف 40رنز بنا کر اپنے بینک اکاو¿نٹ میں75 لاکھ ٹکا منتقل کئے۔ چٹاگانگ کی فرنچائز چار میچوں کے عوض انہیں تین کروڑ ٹکا دے گی اورہر میچ کے انہیں75لاکھ ملیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain