ممبئی ( ویب ڈیسک ) بچن خاندان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم ” اے دل ہے مشکل “ میں رنبیر کپور کیساتھ بولڈ سین نہ کٹوانے کیوجہ سے ایشوریارائے کی ساس اور سسر امیتابھ بچن پریشان تھے ۔ انہوں نے اپنی بہو کو یہ سین کٹوانے کیلئے دباﺅ بھی ڈالا جس کیوجہ سے ایشوریارائے نے تنگ آ کر بڑی مقدار میں خواب آور دوائیاں کھا لیں ۔
ایشوریارائے کی خود کشی …. اصل حقائق سامنے آ گئے …. سنسنی خیز انکشافات
