اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنماءنعیم الحق نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف 15 دسمبر کے لگ بھگ معزول ہو جائیں گے ۔ وزارت عظمیٰ کے جانشینون کیلئے ممکنہ نام بھی آئے ہیں جن میں خرم دستگیر ، عبدالقادر بلوچ ، شہباز شریف ، حمزہ شہباز شریف ، چوہدری نثار اور اسحاق ڈار شامل ہیں ۔
