تازہ تر ین

مصباح کا اپنے ننھے فین روحان کے علاج کا آدھا خرچ اٹھانے کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک) مصباح الحق نے کب کھیلنا شروع کیا، کب سنچری کی، جب جب جو بھی کیا، ان کے ننھے فین روحان احمد کے لئے سب لایﺅ میچ جیسا ہے۔ مگر دل میں سوراخ نے روحان احمد کو کرکٹ سے دور کر دیا۔

روحان احمد کے غریب والدین کو اس مرض کے خلاف میچ میں کامیابی ناممکن دکھائی دے رہی تھی مگر دنیا نیوز پر خبر چلنے کے بعد مصباح الحق نے علاج کا ا?دھا خرچ بھیجوا دیا۔مصباح الحق کی جانب سے مالی مدد کا سن کر روحان احمد قومی کپتان کا مشکور ہے۔ مصباح الحق روحان کے دل میں پہلے بھی تھے اور اس مالی مدد سے قومی کپتان اب روحان کے دل کی دھڑکن بن گئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain