تازہ تر ین

عدالتی احکامات تسلیم کرتا ہوں مزید اپیل کا ارادہ نہیں

زیورخ (یو این پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے سابق صدر سیپ بلاٹر کی کرپشن کیس میں چھ سال کی سزا پر اپیل مسترد کردی گئی جس کیخلاف وہ مزید کوئی درخواست نہیں کریں گے۔ انہوں نے طویل پابندی کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ان پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے یوئیفا کے سابق سربراہ مائیکل پلاٹینی کو ایک اعشایہ تین ملین پاو¿نڈز کی مشکوک ادائیگی کی تھی۔ سیپ بلاٹر نے کہا کہ کسی دوسرے فیصلے کی امید نہیں کی جا سکتی تھی تاہم وہ عدالتی احکامات تسلیم کرتے ہیں اور مزید اپیل نہیں کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain