تازہ تر ین

سانحہ پی کے 661 کی یاد میں میچ سے قبل قومی ٹیم کا اہم اقدام

پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا میں وارم اپ میچ سے قبل چترال میں طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔گزشتہ روز پی آئی اے کا چترال سے اسلام آباد آنے والا مسافر طیارہ گذشتہ روز حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے سمیت 48 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔کینز کے کازالی اسٹیڈیم میں پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان وارم اپ میچ سے قبل ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain