تازہ تر ین

استعفیٰ منظور, اہم ترین خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل نے استعفیٰ دے دیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اعظم سہگل نے استعفیٰ پی آئی اے بورڈ کو بھیج دیا۔ اعظم سہگل نے استعفے میں مو¿قف اختیار کیا ہے کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دے رہا ہوں۔ پی آئی اے کے ترجمان نے اعظم سہگل کے استعفے کی تصدیق کر دی۔ باخبر ذرائع کے مطابق طیارہ حادثہ کی ذمہ داری ان پر ڈالی جا رہی ہے اور تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے جس سے بچنے کیلئے انہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سربراہی بھی چھوڑ دی ہے۔ چیئرمین اعظم سہگل نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم اور سول ایوی ایشن ڈویژن کو بھجوایا تھا جو منظور کر لیا گیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain